raajkumari aur eemaan| urdu kahani | story time

                                         راجکماری اور ایمان

raajkumari-aur-eemaan-urdu-story-story-time



ایک بار کا ذکر ہے کہ ایک شہر میں ایک بہت ہی خوبصورت سی راجکماری رہتی 
تھی۔ اسے تمام لوگ بہت پیار کرتے تھے اور وہ بادشاہ کی الڈلہ تھی۔ ایک دن جب 

راجکماری باہر کھیلنے گعی تو اسے ایک لڑکی دکھی جو اس کی ہم عمر تھی اور 

راستہ بھول کر بھٹک گئی تھی۔ راجکماری اسے اپنے ساتھ محل کے آئی۔ بادشاہ نے 

اس لڑکی کے والدین کو ڈھونڈنا شروع کرا دیا۔ اس وقت محل میں راجکماری کی 

سہیلیاں بھی آئی ہوئی تھیں۔ راجکماری نے اس لڑکی کو اپنی سہیلیوں سے مالیا۔ اس 

لڑکی کا نام ایمان تھا۔ اب مشکل یہ پیش آئی کہ جب تک ایمان کے امی ابو مل نہیں 

جاتے، اس کے پاس پہننے کے لئے کپڑے نہیں تھے۔ راجکماری نے ایمان کو اپنے 

کپڑے دینا چاہا مگر اس کی سہیلیوں نے اسے منع کر دیا اور کہا کہ یہ تو عام سی 

لڑکی ہے۔ اسے اپنے نئے کپڑے دینے کی ضرورت نہیں۔ راجکماری نے اپنی 

سہیلیوں کی بات مان لی اور ایمان کو اپنے پھٹنے پرانے کپڑے دے دیے۔ جب یہ 

بات بادشاہ کو معلوم ہوئی تو وہ بہت عرصہ اور غم زدہ ہوئے۔ انہوں نے آکر 

راجکماری کو سمجھایا کہ یہ غلط بات ہے۔ دین اسالم بھی ہمیں سکھاتا ہے کہ جو ہم 

خود کے لیے پسند کریں وہی دوسروں کو بھی دیں۔ کوئی شخص چھوٹا یا بڑا یا عام 

اور خاص نہیں ہوتا۔ ہّٰللا ی ان لوگوں کو پسند نہیں کرتے ٰ ہّٰللا تعال کی نظر میں سب 

لوگ ایک برابر ہیں اور جو اس کی مخلوق کے ساتھ برا سلوک کرے۔ راجکماری 

نے بادشاہ کی بات کو سمجھا۔ اس نے ایمان سے معافی مانگی اور اسے اپنے نئے 

کپڑے دیئے۔ ایمان بہت خوش ہوئی اور یہ دیکھ کر بادشاہ نے بھی راجکماری کو 

شاباشی دی۔




Share it

Do not miss

raajkumari aur eemaan| urdu kahani | story time
4/ 5
Oleh