safai nisf emaan hai | urdu kahani | story time

                                   صفائی نصف ایمان ہے



safai nisf emaan hai | urdu kahani | story time
story time



ادل اور علی دو بھائی تھے۔ عادل بہت ہی با ادب تھا اور اپنی امی کی ہر بات مانتا تھا۔ جبکہ علی گھر میں کسی کی بات نہیں 

سنتا تھا۔ گھر والے ہمیشہ دونوں بچوں کو سمجھاتے تھے کہ صفائی کا خیال رکھیں۔ اپنے دانتوں کو روزانہ صبح و شام صاف 

کریں، ناخون کاٹیں، روزانہ نہائیں اور اپنے جسم کی صفائی کا خیال رکھیں۔ عادل ان تمام باتوں پرعمل کرتا تھا مگرعلی کسی 

کی ایک نہ سنتا تھا۔ علی کسی کا کہا نہ مانتا اور صفائی کا بالکل خیال نہ رکھتا۔ ایک دن علی کے دانت میں زور کا درد ہوا۔ 

سب گھر والے پریشان ہو گئے۔ علی درد لے کر ڈاکٹر کے پاس سے زور زور سے رونے لگا۔ اس کے ابو اسے فوراً گئے۔ 

ڈاکٹر نے علی کا دانت دیکھتے ہی ابا سے کہا کہ: یہ دانت صفائی نہ رکھنے کی وجہ سے خراب ہو گیا ہے اور اب اسے 

نکالنا پرے گا۔ پھر ڈاکٹر صاحب نے علی سے پوچھا: علی تم روزانہ برش کیوں نہیں کرتے؟ علی نے شرمندگی کے ساتھ 

جواب دیا: ڈاکٹر صاحب مجھ سے غلطی ہو گئی۔ میں نے کبھی کسی کی بات نہیں سنی اور صفائی کا خیال نہیں رکھا۔ میں نے 

ہمیشہ عالس دکھائی اور کبھی دانت صاف کرنے کو ضروری نہیں سمجھا۔ ڈاکٹر نے کہا: اب تمہارا یہ دانت تو خراب ہو گیا 

ہے اس لیے اب اسے نکالنا پرے گا۔ مگر اب سے تم روزانہ اپنے باقی دانتوں کو صاف کرنا تاکہ انہیں بچایا جاسکے اور وہ 

خراب نہ ہوں۔ ہّٰللا علیہ وسلم نے بھی فرمایا ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے۔ حضور اکرم صلی اس لیے اپنے جسم کی، گھر، 

محلہ اور شہر کی صفائی رکھنا ہم سب پر الزم ہے۔ علی نے ڈاکٹر صاحب کی بات سنی اور وعدہ کیا کہ اب وہ صفائی کا خیال 

رکھے گا، روزانہ دانت صاف کرے گا، اپنے ناخون کاٹے گا اور نہاعےگا اور اپنے بڑوں کا ہر کہا مانے گا

Share it

Do not miss

safai nisf emaan hai | urdu kahani | story time
4/ 5
Oleh